قائداعظم ریذیڈنسی پر حملہ، کوئٹہ دھماکوں کی مذمت
پیرس (صاحبزادہ عتیق) مسلم لیگ ن فرانس کے صدر اختر علی بٹ، مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری محمد یوسف خان، مسلم لیگ ن فرانس کے چیف آرگنائزر میاں محمد حنیف، نے زیارت میں بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی ریذیڈنسی، کوئٹہ میںطالبات کی بس میں دھماکے سے متعدد طالبات کے جاں بحق ہونے، بولان میڈیکل کمپلیکس کی ایمر جنسی میں دھماکے، فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر کوئٹہ عبدالمنصور خان کاکڑ کے جاں بحق ہونے اور متعدد افراد کے شدید زخمی ہونے کی شدید مذمت کی ہے۔