برطانوی حکومت کی ابوقتادہ کو ملک سے نکالنے کی تیاری، اردن سے معاہدہ طے
لندن (ثناءنیوز) برطانوی حکومت کی طرف سے اردنی نژاد مسلم مبلغ ابوقتادہ کو ملک بدر کرنے کی پانچ سالہ کوششیں کامیابی کی طرف بڑھ رہی ہیں۔اردن کے بادشاہ عبداللہ نے برطانیہ کے ساتھ اس معاہدے کی توثیق کر دی ہے جس کے تحت ابوقتادہ کو اردن واپس بھیجا جا سکے گا۔