• news

کوہ پیماثمینہ بیگ کیلئے نواز شریف کی جانب سے 25لاکھ روپے کا انعام

کوہ پیماثمینہ بیگ کیلئے نواز شریف کی جانب سے 25لاکھ روپے کا انعام

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ماﺅنٹ ایورسٹ سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون ثمینہ بیگ کو وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے 25 لاکھ روپے انعام دیا ہے۔ ثمینہ بیگ کے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے ثمینہ بیگ کو مبارکباد دی۔ ثمینہ بیگ نے وزیراعظم کو ماﺅنٹ ایورسٹ چوٹی سر کرنے کے بارے میں اپنے جذبات بتائے۔ وزیراعظم نے خاتون کوہ پیما کے عزم کی تعریف کی اور کہا کہ حکومت کوہ پیمائی کے فروغ کے لئے اقدامات کرے گی۔
ثمینہ بیگ

ای پیپر-دی نیشن