پا رٹی کے مخلص کا ر کنوں کو ا ن کا جا ئز مقام د یا جا ئے گا: را جہ ظفر الحق
سر گو دھا(اے پی پی) سینٹ میں قا ئد ایو ان را جہ ظفر الحق نے کہاہے کہ عام انتخا با ت میں پو ر ی قو م نے مسلم لیگ ن کی مثبت پا لیسیوں پر ا پنے اعتما د کے اظہا ر کرتے ہو ئے انہیں بھار ی اکثر یت سے کا میا ب کرا یا۔ الیکشن میں لیگی کا ر کنوں کی کا ر کر د گی ہر حوا لہ سے لا ئق تحسین تھی۔ان خیالا ت کا اظہا رانہوں نے ڈ ویژ نل صدر نواز شریف لو ر ز ملک طا ہر عبا س اعوا ن کی قیا د ت میں ملنے وا لے وفد سے با ت چیت کرتے ہو ئے کیا۔ ا نہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے کا ر کنوں کو مختلف کمیٹیوں میں ذ مہ دا ر ی سو نپی جا ئے گی تا کہ و ہ عوامی مسا ئل کے حل میں ا پنا کر د ار ادا کر سکیں ۔ ا نہو ںنے کہا کہ لیگی قیا دت نے ہمیشہ ا پنے کارکنوں کا خا ص خیال ر کھا اور آ ئند ہ بھی پا رٹی کے مخلص کا ر کنوں کو ا ن کا جا ئز مقام د یا جا ئے گا کیو نکہ ن لیگ کے کا ر کن ہی ہما ر ی کا میا بیوں میں کلید ی کر دا ر ادا کرتے آ ئے ہیں ۔