• news

ججز نظربند کیس میں مشرف کیخلاف مقدمہ کی سماعت آج چک شہزاد فارم ہاﺅس میں ہوگی

اسلام آباد (نامہ نگار) ججز نظربندی کیس میں سابق فوجی صدر پرویز مشرف کیخلاف مقدمہ کی سماعت آج چک شہزاد فارم ہاﺅس سب جیل میں ہوگی۔ گزشتہ سماعت پر انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت اسلام آباد کے جج سید کوثر عباس زیدی نے پرویز مشرف پر فرد جرم عائد کرتے ہوئے 21 جون کو گواہوں کو بیانات قلمبند کرانے کیلئے طلب کیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن