• news
  • image

پڑھے لکھے نوجوان عسکرےت پسندوں میں شامل ہو رہے ہیں: عمر عبداللہ

پڑھے لکھے نوجوان عسکرےت پسندوں میں شامل ہو رہے ہیں: عمر عبداللہ

سری نگر (کے پی آئی) مقبوضہ کشمےر کے وزےر اعلی عمر عبداللہ نے ان اطلاعات پر تشوےش کا اظہار کےا ہے کہ رےاست کے پڑھے لکھے نوجوان عسکرےت کی طرف مائل ہورہے ہےں۔ سری نگر کی بادامی باغ فوجی چھاو¿نی مےں ریاستی انتظامیہ، پولیس اور سکیورٹی ایجنسیوں پر مشتمل یونیفائیڈ کمانڈ کے اجلاس مےں عمر عبداللہ نے ےہ مسئلہ اٹھاےا۔ رےاستی اخبار کے مطابق اس موقعہ پر سکیورٹی ایجنسیوں کے افسران نے وزیر اعلی عمر عبداللہ کو ریاست کی مجموعی سکیورٹی صورتحال سے آگاہ کیا اور اس سلسلے میں اٹھائے جارہے اقدامات کی جانکاری فراہم کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعلی نے میٹنگ کے دوران یہ معاملہ اٹھایا کہ پڑھے لکھے نوجوان مجاہدےن کی صفوںمیں متواتر طور پر شامل ہورہے ہیں اور اس بات کا باریک بینی سے جائزہ لیا جائے کہ کہیں کسی بھی سکیورٹی ایجنسی کی کوتاہی تو نہیں۔

عمر عبداللہ

epaper

ای پیپر-دی نیشن