افغانستان سے انخلا، امریکی فوج نے 170ملین پاﺅنڈز کے فوجی آلات تباہ کر دیئے
افغانستان سے انخلا، امریکی فوج نے 170ملین پاﺅنڈز کے فوجی آلات تباہ کر دیئے
واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) افغانستان میں لڑائی ختم کرنے کے حوالے سے امریکن فوج نے 170ملین پاﺅنڈز مالیت کا فوجی سازو سامان تباہ کر دیا جو مقامی مارکیٹ میں کوڑیوں کے بھاﺅ بیچ دیا گیا۔ یہ رپورٹ واشنگٹن پوسٹ نے جاری کی ہے۔ یاد رہے اتحادیوں نے 2014ءمیں انخلا کا اعلان کر رکھا ہے۔