• news

قومی اسمبلی میں خواجہ سراﺅں، مزدوروں کیلئے نشستیں مختص کرنے کا مطالبہ

قومی اسمبلی میں خواجہ سراﺅں، مزدوروں کیلئے نشستیں مختص کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد (آئی این پی) قومی اسمبلی کے اجلاس میں آزاد رکن جمشید دستی نے خواجہ سراﺅں کیلئے قومی اسمبلی کی ایک اور مزدوروں کیلئے 3 نشستیں مختص کرنے اور اس کیلئے ترمیمی بل لانے کا مطالبہ کردیا۔
خواجہ سرا

ای پیپر-دی نیشن