اسرائیل فوج اور پولیس فلسطینی بچوں پر تشدد میں ملوث ہیں : اقوام متحدہ
اسرائیل فوج اور پولیس فلسطینی بچوں پر تشدد میں ملوث ہیں : اقوام متحدہ
جنیوا (اے ایف پی) اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی تنظیم کے ترجمان نے کہا اسرائیلی فوج اور پولیس فلسطینی بچوں پر تشدد اور انکے خلاف زیادتیوں میں ملوث ہیں۔ بچوں کے حقوق کے حوالے سے کام کرنیوالی اقوام متحدہ کی کمیٹی نے اسرائیل کی جانب سے فلسطین بچوں کو گرفتار کرتے اور ان حراست تشدد کرنا اور پھر مقدمات چلانے جیسے اقدام پر اظہار تشویش کیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے رات کے وقت گھروں پر دھاوا بول کر سوئے بچوں کے ہاتھ باندھے جاتے ہیں۔ پھر آنکھوں پر پٹی باندھ کر حراستی مراکز میں منتقل کر دیا جاتا ہے۔