• news

بنگلہ دیشی بلے باز تمیم اقبال رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے

بنگلہ دیشی بلے باز تمیم اقبال رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے

چٹاگانگ(آئی اےن پی) بنگلہ دیشی کرکٹ ٹےم کے بلے باز تمیم اقبال تمیم اقبال رشتہ ازدواج میںمنسلک ہوگئے۔چٹاگانگ میں ان کی شادی بزنس ایڈمنسٹریشن میں گریجویشن کرنے والی عائشہ صدیق سے ہوئی۔ دونوں آٹھ سال سے ایک دوسرے کو پسند کرتے تھے۔ ولیمہ27جون کو گالف گارڈن آرمی کلب میں ہو گا۔

ای پیپر-دی نیشن