• news

پاکستان کی 2 رکنی ٹینس ٹیم تربیتی کیمپ میں حصہ لینے کیلئے بھارت چلی گئی

پاکستان کی 2 رکنی ٹینس ٹیم تربیتی کیمپ میں حصہ لینے کیلئے بھارت چلی گئی

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان کی دو رکنی ٹینس ٹیم تربیتی کیمپ میں حصہ لینے سابق نیشنل چیمپئن اور ٹینس کوچ رشید ملک کی قےادت مےں گذشتہ روز واہگہ بارڈر کے راستے بھارت چلی گئی۔ پاکستانی ٹینس کھلاڑی کھلاڑی حسین جاوید اور محسن قاضی دہلی لان ٹینس اسوسی ایشن کے زیر اہتمام شروع ہونے والے تربیتی کیمپ میں شرکت کریں گے جبکہ کوچ رشید ملک ایک ٹینس اکیڈمی کا افتتاح کرنے کے ساتھ ساتھ وہاں کوچنگ بھی دیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن