• news

وفاقی ملازمین کی بھرتیوں پر پابندی ،کابینہ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا

 اسلام آباد(آن لائن) حکومت کی طرف سے وفاقی ملازمین کی بھرتیوں پر پابندی عائد کرنے کا کابینہ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی ملازمین کی بھرتیوں پر پابندی کا اطلاق فوری طورپر ہوگا یکم جنوری سے بیس جون تک ہونے والی سابق حکومت کی تمام پاکستانیوں کے حوالے سے تفصیلات جمع کرائی جائیں پابندی کا اطلاق وزارتوں ، ڈویژنوں سمیت خود مختار اداروں اور کارپوریشن پر ہوگا اور آئندہ بھرتیاں میرٹ اور اہلیت کی بنیاد پر کرنے کی ہدایت جاری کی گئی ہیں ۔

ای پیپر-دی نیشن