• news

مقبوضہ کشمیر میں مجاہدین کا حملہ 2 , پولیس اہلکار ہلاک

سرینگر (بی بی سی) مقبوضہ کشمیر کے پرہجوم ہری سنگھ بازار میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے 2 پولیس اہلکاروں کو ہلاک کردیا۔ بھارتی سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے اہلکار نے ادھمپور میں خود کشی کر لی۔ فائرنگ میں گاندار بل کی رہنے ولای ایک لڑکی عشرت بھی زخمی ہوگئی۔ پولیس افسر عبدالغنی میر نے جائے وقوعہ پر بتایا کہ ’پستول سے مسلح 2 عسکریت پسند ہجوم کا فائدہ اٹھاتے ہوئے حملے کے بعد فرار ہوگئے

ای پیپر-دی نیشن