شامی فوجیوں اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ
بیروت (رائٹرز) شام میں خانہ جنگی جاری ہے جس کے سبب معیشت پر بہت برے اثرات پڑے ہیں صورتحال سے نمٹنے کیلئے صدر بشارالاسد نے فوجیوں اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کیا ہے میڈیا کے مطابق تنخواہوں میں 40 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔