• news

آئی سی سی اجلاس میں پی سی بی نمائندے کا فیصلہ آج ہوگا

آئی سی سی اجلاس میں پی سی بی نمائندے کا فیصلہ آج ہوگا

لاہور(سپورٹس رپورٹر) آئی سی سی ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی نمائندگی کون کرئے گا اس بات کا فیصلہ آج ہوگا۔ نئے قائم مقام چیئرمین پی سی بی بورڈ کا چارج سنبھالنے کے بعد بریفنگ لینگے جس کے بعد فیصلہ کیا جائیگا کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں کون پاکستان کی نمائندگی کرئے گا۔

ای پیپر-دی نیشن