• news

ملک دشمن عناصر پاکستان، چین دوستی برداشت نہیں کر سکتے: احسن اقبال

ملک دشمن عناصر پاکستان، چین دوستی برداشت نہیں کر سکتے: احسن اقبال

نارووال (نامہ نگار) وفاقی وزیر پلاننگ وڈوپلمنٹ احسن اقبال نے وزارت سنبھالنے کے بعد اپنے حلقہ نارووال کا دورہ کیا۔چوک فاروقی حسینی میں وفاقی وزیر کے استقبال کےلئے بنائے گئے انجمن شہریاں ،انجمن تاجراںاور یوتھ ونگ کی جانب سے لگائے گئے سٹیج پر خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا ملک دشمن عناصر چین اور پاکستان کی دوستی کو برداشت نہیں کر سکتے اور اب یہی دونوں ملک مل کر دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملائیں گے۔ عوام نے جو اعتماد کیا ہے ہم ضرور اس پر پورا اترینگے۔

احسن اقبال

ای پیپر-دی نیشن