• news

فیصل آباد: سول ہسپتال میں 3بچوں کی مردہ حالت میں پیدائش، چوتھا اگلے روز چل بسا

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) سول ہسپتال کے گائنی وارڈ میں ایک ہی رات میں دوران ڈلیوری 4بچے جاں بحق‘ سمن آباد کی رخسانہ کی رات اڑھائی بجے کھڑیانوالہ کی رخسانہ کی صبح چار بجے‘ سیف آباد کے افضل کی اہلیہ کی صبح چھ بجے ڈلیوری ہوئی جن کے بچوں کی مردہ حالت میں پیدائش ہوئی جبکہ وارث پورہ اشفاق کی اہلیہ کی گزشتہ روز ڈلیوری ہوئی تھی جس کا بچہ آج فوت ہوگیا۔

ای پیپر-دی نیشن