• news

ٹیکس کی عدم ادائیگی، افغان کسٹم حکام نے نیٹو کے 250 لوڈ کنٹینرز روک لئے

چمن (آن لائن) افغان کسٹم حکام نے پاک افغان بارڈر پر نیٹو کے سامان سے لوڈ 250 سے زائد کنٹینروں کو روک لیا، افغان کسٹم حکام کا دعویٰ ہے کہ مختلف کمپنیوں نے سامان سے لوڈ کنٹینروں کاٹیکس افغان کسٹم حکام کو ادا نہیں کیا اس لئے انہیں روک لیا گیا ہے قانونی کاروائی مکمل ہونے کے بعد کنٹینروں کودوبارہ پاکستان داخل ہونے کی اجازت دی جائے گی۔

ای پیپر-دی نیشن