• news

گراں فروشی پر متعدد دکانداروں کو جرمانے

لاہور (خبر نگار) ڈی سی او لاہور کے حکم پر انسپکشن ٹیم نے گذشتہ روز ڈسٹرکٹ آفیسر (مانیٹرنگ اینڈ انکوائری) امین اکبر چوپڑا کی زیر نگرانی مختلف اتوار بازاروں اقبال ٹاﺅن، وحدت کالونی، شادمان اور جوہر ٹاﺅن میں گراں فروشی، غےر معےاری سبزی و پھل رکھنے اور مہنگے داموں فروخت کرنے والے دکانداروں کو3000/- روپے جرمانہ کےا۔

ای پیپر-دی نیشن