• news

ڈنڈے مار کر مخالف کو زخمی کر دیا

سیالکوٹ (نامہ نگار) تھانہ صدر پسرور کے گاو¿ں ادو فتتاح میں سابقہ رنجش پر منشاءاور اسکے ساتھیوں نے لاٹھیوں اور ڈنڈوں کے وار کر کے افضال کو شدید زخمی کر دیا اور بعد ازاں دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہو گئے۔ پولیس نے زخمی کو ہسپتال منتقل کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

ای پیپر-دی نیشن