• news

صدر زرداری کا نوازشریف کیلئے آموں کی 50پیٹیوں کا تحفہ

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) صدر آصف علی زرداری نے نیک خواہشات کے پیغام کے ساتھ وزیراعظم نوازشریف کو آموں کا تحفہ بھیجا ہے۔ وزیراعظم کو آموں کی 50پیٹیاں تحفے میں بھیجیں۔ یہ آم نواب شاہ کے فارم ہاﺅس کے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن