وزیراعظم کا مشرف کیخلاف کارروائی کا دوٹوک اعلان‘ ایوان کی مکمل تائید و حمایت
پےر پاکستان کی پارلےمنٹ کی تارےخ کا اہم رےن دن ہے جس مےں وزےر اعظم محمد نواز شرےف نے 14سال قبل بندوق کے زور پر جمہوری حکومت کا تختہ الٹنے پر آمر مطلق جنرل(ر) پروےز مشرف کے خلاف آئےن کے آرٹےکل۔6کے تحت کارروائی کرنے کا اعلان کےا۔ مےاں نواز شرےف جو پےر کو اےوان مےں آئے تو جمہوری و غےر جمہوری قوتوں کو سرپرائز دے کر چلے گئے ۔ جب انہوں نے اعلان کےا تو پورا اےوان ان کی پشت پر کھڑا ہو گےا حکومت ہو ےا اپوزےشن سب نے زوردار اندازمےں ڈےسک بجا کر خوب داد دی ۔