ایشیائی ترقیاتی بینک نے تاپی گیس پائپ لائن منصوبے کی فنڈنگ کیلئے آمادگی ظاہر کر دی
اسلام آباد )این این آئی) ایشیائی ترقیاتی بینک تاپی گیس پائپ لائن منصوبے کیلئے فنڈنگ پر آمادگی ظاہر کر دی ہے ۔ اس سلسلے میں ایشیائی ترقیاتی بینک اور تاپی گیس پائپ لائن کے رکن ممالک کے درمیان 7.5ارب ڈالر سرمایہ کاری کا معاہدہ جولائی کے پہلے ہفتے میں ہوگا۔