• news
  • image

سابق چیئرمین اوگرا توقیر صادق کی گرفتاری کیلئے نیب کی دو رکنی ٹیم دبئی روانہ

سابق چیئرمین اوگرا توقیر صادق کی گرفتاری کیلئے نیب کی دو رکنی ٹیم دبئی روانہ

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) نیب کی ٹیم سابق چیئرمین اوگرا کی گرفتاری کے لئے دبئی روانہ ہو گئی۔ دو رکنی ٹیم توقیر صادق کو انٹرپول کے ذریعے گرفتار کرے گی۔ توقیر صادق کو گرفتاری کے بعد چند دنوں میں پاکستان لایا جائے گا۔ نیب نے اوگرا میں 82ارب روپے کی کرپشن کے کیس کے دائرہ کار میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔ مرکزی ملزم کے انکشافات کے بعد متعدد اعلیٰ حکام کو بھی شامل تفتیش کیا جائے گا۔
نیب ٹیم روانہ

epaper

ای پیپر-دی نیشن