حفیظ جالندھری روزمرہ کے اخراجات مشاعروں میں شرکت سے پورا کرتے
حفیظ جالندھری روزمرہ کے اخراجات مشاعروں میں شرکت سے پورا کرتے
کراچی (خصوصی رپورٹ) حفیظ جالندھری روزمرہ کے اخراجات مشاعروں میں شرکت کر کے پورا کرتے تھے۔ امت کے مطابق اپنا نغمہ ”ابھی تو میں جوان ہوں“ بارہا اس ولولے سے پڑھا کہ ان کا دل کبھی بوڑھا نہیں ہوا۔ نظم ’رقاصہ‘ سنانے پر نواب خیر پور کے عتاب کا شکار ہوئے۔ قومی ترانہ لکھنے پر ذوالفقار بخاری سے چشمک رہی۔ علامہ اقبال کی فرمائش پر شاہنامہ اسلام سنایا۔ لطف اللہ خان کی کتاب سے اقتباس کے مطابق سکندر مرزا کو پیپر ویٹ کھینچ مارا۔
اخراجات