• news

اسلحہ سکینڈل: سابق وزیر اعلیٰ خیبر پی کے، کے بھائی غزن ہوتی کی گرفتاری روکنے کیلئے دائر درخواست خارج

پشاور (آئی این پی) پشاور ہائیکورٹ نے پولیس کیلئے اسلحہ سکینڈل میں مبینہ گھپلوں میں سابق وزیر اعلیٰ خیبر پی کے، کے بھائی غزن ہوتی اور سابق آئی جی پی کی نیب کی جانب سے ممکنہ گرفتاری کو روکنے کیلئے دائر رٹ درخواست خارج کر دی۔

ای پیپر-دی نیشن