• news

22 برس قبل کشمیری خواتین سے اجتماعی زیادتی کی رپورٹ منموہن کو پیش

نئی دہلی (کے پی آئی) بھارتی سول سوسائٹی گروپ سینٹر فار پالیسی انیلیسس نے مقبوضہ کشمےر کے قصبے کنن پوش پورہ مےں 22سال قبل بھارتی فوج کے ہاتھوں 60 خواتےن کی اجتماعی آبرورےزی کے واقعہ کی تحقےقات کے لےے بھارتی وزےر اعظم سے رابطہ کر لےا ہے ۔8صفحات پر مشتمل بنیادی حقائق پر مبنی رپورٹ بھارتی سول سوئٹی نے مکمل تحقیقات کے بعد من موہن سنگھ کو پےش کر دی۔ مذکورہ قصبے کے دورے کے نتےجے مےں تےارکردہ رپورٹ مےں وزےر اعظم کو سفارش کی گئی ہے کہ وہ فوری طور پر سچائی اور مفاہمت کا طریقہ کار اپنا کر علاقہ کے لوگوں کو انصاف فراہم کریں۔

ای پیپر-دی نیشن