• news

پاکستان، بھارت سمیت ایشیا کے کئی ممالک میں افراط زر، مہنگائی کم ہو گئی: عالمی بنک

اسلام آباد (اے پی اے ) عالمی بنک کی رپورٹ کے مطابق جنوبی ایشیا کے بیشتر ممالک میں افراط زر اور مہنگائی میں کمی دیکھی جارہی ہے۔ گذشتہ ماہ پاکستان میں افراط زر کی شرح 6 فیصد اور بھارت میں 10 فیصد سے نیچے آگئی۔ رپورٹ کے مطابق جنوبی ایشیائی ممالک کی مختلف حکومتوں کی جانب سے سخت زرعی پالیسیوں اور اقدامات کے نتیجے میںایسا ہوا ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن