• news

بھارتی تا جر برادری کا زرضمانت جمع کر وانے کی شرط پر بر طانیہ سے احتجاج

نئی دہلی(این این آئی)بھارت کی تاجر برادری نے برطانوی حکومت کے اس منصوبے پر شدید نکتہ چینی کی ہے جس کے تحت برطانیہ کا ویزہ حاصل کرنے کے لیے تین ہزار پاﺅنڈ بطور ضمانت جمع کرانے ہوں گے۔ کنفیڈریشن آف انڈین انڈسٹری نے کہاکہ دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات پہلے ہی کشیدہ تھے اور اب مزید تلخی پیدا ہو سکتی ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن