• news

کوہ پیماﺅں کے قتل سے پاکستان میں سیاحت کے شعبہ کو ناقابل تلافی نقصان پہنچے گا: نبیلہ چودھری

لاہور (لیڈی رپورٹر) پیپلز پارٹی کی رہنما نبیلہ چودھری ایڈووکیٹ نے نانگا پربت بیس کیمپ پر دہشت گردی کے واقعہ کو پاکستان پر حملہ قرار دیا ے۔ گزشتہ روز نوائے وقت سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس واقعہ سے نہ صرف پاکستان کے دوست ممالک سے تعلقات متاثر ہوں گے بلکہ پاکستان کی سیاست کو بھی ناقابل تلافی نقصان پہنچے گا۔

ای پیپر-دی نیشن