• news

پرویز مشرف پر غیرآئینی اقدامات پر مقدمہ ضرور چلنا چاہئے: ثمینہ گھرکی

لاہور (خبر نگار) پیپلز پارٹی لاہور کی صدر ثمینہ خالد گھرکی اور سیکرٹری اطلاعات عابد حسین صدیقی نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف پر غیرآئینی اقدامات پر مقدمہ ضرور چلنا چاہئے اس سے مستقبل میں کسی بھی طالع آزما کو جمہوریت پر شب خون مارنے سے روکنے میں مدد ملے گی۔ اس سے کوئی پنڈورا بکس نہیں کھلے گا۔ 

ای پیپر-دی نیشن