• news

شہزاد سلیم قومی امن کمیٹی بین المذاہب ہم آہنگی پنجاب کے صدر نامزد

لاہور (پ ر) قومی امن کمیٹی کے مرکزی چیئرمین علامہ ایاز ظہیر ہاشمی نے وزیراعظم میاں نواز شریف کی منظوری سے شہزاد سلیم کو پنجاب کا صدر نامزد کر دیا ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن