وزیراعظم نے مشرف کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر کے خود کو ایک بار پھر نڈر لیڈر ثابت کر دیا: شہزاد نذیر سندھو
رائے ونڈ (نامہ نگار) ضمنی الیکشن کے امیدوار چودھری شہزاد نذیر سندھو ایڈووکیٹ نے کہا کہ سابق صدر جنرل پرویز مشرف کے خلاف کارروائی کا اعلان کر کے وزیر اعظم میاں نے ایک بار پھر خود کو نڈر لیڈر ثابت کردیا ہے۔