• news

اسسٹنٹ کمشنر رائے ونڈ کا شہر کا تفصیلی دورہ، مختلف احکامات جاری

رائے ونڈ (نامہ نگار) ایڈمنسٹریٹر اقبال ٹاﺅن /اسسٹنٹ کمشنر رائے ونڈ منور بخاری نے انجمن تاجران کے صدر میاں مبشر حسین، جنرل سیکرٹری بابر علی مونگا اور چیئرمین لیز ہولڈر تاجران میاں محمد اشرف مونگا کے ہمراہ شہر کا تفصیلی دورہ کیا، انہوں نے شہر کی گلی محلوں میں نالیوں اور مرکزی نالوں کی صفائی مکمل کرنے کی ہدائت کی اور چیف آفیسر طاہر وڑائچ سے مزید افراد بھرتی کرنے کیلئے مشاورت کی، گوشت مارکیٹ میں سی او یونٹ کی جگہ پر لگے مضر صحت بیف کے پھٹے اٹھوانے کا حکم دیتے ہوئے گوشت کو موقع پر تلف کروایا اور وٹرنری ڈاکٹر عظیم کو اپنی کارکردگی بہتر بنانے کی ہدات کی۔ 

ای پیپر-دی نیشن