سابق گورنر پنجاب خواجہ طارق رحیم کے صاحبزادے حسن طارق مرحوم کی نماز جنازہ کے موقع پر ڈاکٹر مجید نظامی،ڈاکٹر جاوید اکرم،امجد جاوید،خالد کھرل،طارق سہگل،پرویز ملک،تسنیم نوانی،اظہر صدیق،جسٹس خلیل رمدے،کرامت نذیر،جسٹس جاوید اقبال،محمد رفیق تارڑ،جسٹس آفتاب فرخ،ڈاکٹر شہریار،قاسم جعفری،جسٹس عمر عطا بندیال،منظور سیال،فخر امام،خورشید قصوری، شاہد حامد،الطاف قریشی،خورشید احمد خان،سلمان صدیق،خالد ٹکا،عارفنظامی،شریف بخاری،افضل حیات،مختار گوندل،چوہدری اعتزاز احسن،منیراحمدخان،حاجی عزیزالرحمان،عنصر مسعود بھٹی،آغا عباس،نوید چوہدری،سہیل ملک،حافظ محی الدین،خوشنود علی خان،زعیم قادری،جہانگیر،زبیر خالد،ذکریا بٹ،سلمان غنی،افتخاراحمد اور دیگر شریک ہیں