تلاش ورثائ
لاہور (پ ر) سبحانی ویلفیئر فاو¿نڈیشن کو ایک لاوارث نعش ملی جس کو امانتاً میانی صاحب قبرستان میں دفنا دیا گیا، لواحقین ہمایوں رشید سبحانی پاکستان ویلفیئر فاو¿نڈیشن غازی روڈ نزد جنرل ہسپتال لاہور کینٹ، فون نمبر 042-35810963 / 35827314 پر رابطہ کریں۔