• news

رات گئے آر اے بازار میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک

لاہور (نامہ نگار) ڈیفنس فیز 8 لاہور آر اے بازار جنوبی چھاﺅنی میں پولیس مبینہ مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ ایک فرار ہو گیا۔ پولیس کے مطابق ڈاکو ڈکیتی کی واردات کرکے فرار ہورہے تھے، روکنے پر ڈاکوﺅں نے فائرنگ کردی۔جوابی فائرنگ پر ایک مارا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن