• news

خیبر پی کے کا بجٹ منظور

پشاور(نوائے وقت رپورٹ) خیبر پی کے اسمبلی میں3کھرب44ارب روپے سے زائد کا بجٹ منظور کرلیا۔خیبر پی کے اسمبلی نے 59مطالبات زر کی بھی منظوری دی۔

ای پیپر-دی نیشن