• news

نصیر آباد،سیاہ کاری کے الزام میں خاتون سمیت3افراد قتل

نصیر آباد،سیاہ کاری کے الزام میں خاتون سمیت3افراد قتل

نصیرآباد ( آئی اےن پی) نصیرآبادمیں سیاہ کاری کے الزام میںخاتون سمیت 3افرادکو قتل کردیا گیا ۔پولےس کے مطابق نصےر آباد کے علاقے ڈےرہ مراد جمالی روڈ حاجی خان جتوئی مےں اےک شخص رسول بخش نے کلہاڑیوں سے وار کرکے اپنی بیوی درنازاور اس کے مبینہ آشناءمحمد اقبال کو قتل کر دیا اطلاع ملتے ہی مقتول محمد اقبال کے ورثاءنے فائرنگ کر کے رسول بخش کے کزن کریم بخش کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے مزےد تفتےش کی جارہی ہےں۔
3قتل

ای پیپر-دی نیشن