• news

مسلمان مخالف 2 امریکی بلاگرز کا برطانیہ میں داخلہ بند

لندن (اے ایف پی) برطانیہ میں مسلمانوں کیخلاف گروپ بنانے والے 2 امریکی بلاگرز پامیلا گیلر، رابرٹ سپنسر کا ملک میں داخلہ بند کر دیا گیا۔ دونوں کے حوالے سے یہ رپورٹس بھی منظر عام پر آئی ہیں کہ انہوں نے انتہا پسند تنظیم انگلش ڈیفنس لیگ کے اس مارچ میں شرکت کی تھی جو مسلمانوں کیخلاف ہوا تھا۔ 

ای پیپر-دی نیشن