سابق ایم این اے سلمان محسن گیلانی نے سزا کیخلاف ہائیکورٹ میں اپیل دائر کر دی
پاکپتن (نامہ نگار) جعلی ڈگری کیس میں سیشن کورٹ سے سزا کے بعد مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم این اے سید سلمان مُحسن گیلانی کی طرف سے سزا کے خلاف اپیل لاہور ہائیکورٹ میں دائر کر دی گئی ہے۔