• news

شام میں ہلاکتیں ایک لاکھ ہو گئیں: رپورٹ

بیروت (اے ایف پی) مارچ 2011ءمیں شروع ہونے والی مزاحمتی تحریک اور خانہ جنگی کے سبب اب تک ایک لاکھ افراد مارے جا سکے ہیں۔ یہ اعداد و شمار انسانی حقوق کی تنظیم نے بنائے ہیں۔ 

ای پیپر-دی نیشن