پاکستان آئی ایم ایف کو قرضے کی26 کروڑ 30لاکھ ڈالر کی 15 ویں اور 16 ویں کل واپس کریگا
اسلام آباد(آئی اےن پی)پاکستان آئی ایم ایف کو قرضے کی26 کروڑ 30لاکھ ڈالر کی 15 ویں اور 16 ویں(کل) واپس کریگا، دونوں اقساط اور ایس ڈی آر سمیت رقم کی مجموعی مالیت 26 کروڑ 30 لاکھ ڈالر ہے، جس کے بعد ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں خاطر خواہ کمی اور بیرونی قرضوں کی مالیت میں اضافے کا خدشہ ہے۔