قومی سلامتی پالیسی کے مسئلے پر قومی کانفرنس آئندہ ہفتے متوقع
اسلام آباد (ثناءنیوز) قومی سلامتی کی پالیسی کے معاملے پر آئندہ ہفتے وزیر اعظم محمد نواز شریف کی زیر صدارت قومی کانفرنس متوقع ہے ،عسکری قیادت اور حساس اداروں کے سربراہان بھی شریک ہوں گے ۔ قومی سلامتی پالیسی کے لئے مختلف سطح پر ورکنگ پیپرز کی تیاری شروع ہے ۔