سوئس مقدمات پر مزید وقت اور پیسہ خرچ کرنے کی کوئی وجہ نہیں: بختاور بھٹو
دبئی (نوائے وقت رپورٹ) بختاور بھٹو زرداری نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ 15سال پہلے کے سوئس کیسز پر مزید وقت اور پیسہ خرچ کرنے کی کوئی وجہ نہیں تھی۔ یہ الزام پہلے بھی سیاسی محرکات پر مبنی ثابت ہوا۔