ڈائریکٹر سی ڈی اے رانا طاہر کرپشن کے الزام میں گرفتار
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ایف آئی اے نے لیک ویو پارک کے مختلف منصوبوں میں کرپشن کے الزام پر سی ڈی اے ڈائریکٹر پارکس رانا طاہر کو گرفتار کر لیا جبکہ سی ڈی اے کے مزید تین اہلکاروں کی گرفتاری کے لئے چھاپے جاری ہیں۔