• news

دعا .... گل بخشالوی

ہیں سر پہ مرے احمد مشکل کشا کے ہاتھ
دیکھے تو مجھ کو نار جہنم لگا کے ہاتھ
یا رب گل حیات کا جب ہو چراغ گل
بخشالوی حرم میں کھڑا ہو اٹھا کے ہاتھ

ڈاک ایڈیٹر

ڈاک ایڈیٹر

ای پیپر-دی نیشن