• news

وفاق نے آئی جی گلگت بلتستان عثمان زکریا کی خدمات واپس لے لیں

وفاق نے آئی جی گلگت بلتستان عثمان زکریا کی خدمات واپس لے لیں

اسلام آباد(نوائے وقت رپورٹ) وفاق نے گلگت بلتستان آئی جی عثمان زکریا کی خدمات واپس لے لیں،آئی جی گلگت بلتستان کو سٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ڈائریکٹر سی ڈی اے فاروق سلطان خٹک کی خدمات کیڈ کے حوالے کردی گئیں۔

ای پیپر-دی نیشن