• news

راجن پور میں ٹیکسٹ بورڈ کی کتابیں ردی میں بیچ دی گئیں

راجن پور میں ٹیکسٹ بورڈ کی کتابیں ردی میں بیچ دی گئیں

راجن (نوائے وقت رپورٹ) راجن پور میں ٹیکسٹ بک بورڈ کی کتابیں ردی میں بیچ دی گئیں۔ اہل علاقہ نے 150من کتابیں ٹرک سے پکڑ لیں۔ کباڑیے کا کہنا ہے کہ اس نے کتابیں 15 روپے کلو کے حساب سے محکمہ تعلیم کے اہلکاروں سے خریدیں۔

ای پیپر-دی نیشن