کینیڈین کمپنی نے تازہ دم رکھنے والی جائے نماز تیار کر لی
کینیڈین کمپنی نے تازہ دم رکھنے والی جائے نماز تیار کر لی
کراچی (خصوصی رپورٹ) کینیڈین کمپنی نے تازہ دم رکھنے والی جائے نماز تیار کر لی۔ امت کے مطابق فزیولوجیکل مصلی ”ٹائمز 5“ نامی فرم کی ایجاد ہے۔ معمر اور جوڑوں کے درد میں مبتلا نمازیوں کے لئے ڈیزائن کیا گیا۔ رکوع وسجود کے دوران گھٹنوں، کمر اور گردن کو آرام ملے گا۔ موسم کے لحاظ سے ٹھنڈک اور حرارت فراہم کرنے کا سسٹم بھی موجود ہے۔